لاہور (خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری نے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کیلئے پی ٹی آئی کے ایم این اے عمر فاروق کی درخواست پر سماعت 28مئی تک ملتوی کردی۔ درخواست گزار کے خلاف اینٹی کرپشن نے مقدمات اور انکوائریوں کا ریکارڈ پیش کر دیا گیا تھا۔
پی ٹی آئی ایم این اے عمر فاروق کی ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے درخواست، سماعت 28 مئی تک ملتوی
Apr 20, 2024