آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں

Apr 20, 2024

اسلام آباد (نیٹ نیوز) آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا 29 اپریل تک اجلاس کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے جس میں پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں کیا گیا ہے۔ قبل ازیں پاکستان کے معاملے پر آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اپریل کے آخر میں بلانے کا عندیہ دیا گیا تھا اور وفاقی وزارت خزانہ نے کہا تھا کہ پاکستان نے آخری قسط کے لیے تمام اہداف پورے کر لئے گئے ہیں اور سٹاف لیول معاہدے کے ساتھ جائزہ مشن آخری قسط جاری کرنے کی سفارش کرے گا۔ 

مزیدخبریں