اٹک(نامہ نگار )آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز نے چکوال کے تھانہ چوآسیدن شاہ میں سینئر صحافی سید طلحہ فاروق پر درج دونوںمقدمات کی انکوائر ی سینئر پولیس افسران کو کرنے کی ہدایت کی ہے ان خیالات کا اظہار انہوںنے ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان کے وفد جس میں مر کزی جنرل سیکرٹری عابد حسین مغل اورمرکزی سیکرٹری اطلاعات سید شہزاد نقوی شامل تھے ۔