سرکاری نرخ پر روٹی و نان فروخت نہ کرنے پر متعدد تندور اور ہوٹل مالکان کو جرمانہ

گوجرخان (نامہ نگار) حکومتی ہدایات پرسپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹس تحصیلدار عامر مسعود نائب تحصیلدارجابر حسین نے بازار کا وزٹ کیا اور گوجرخان شہر اور گردونواح میں سرکاری نرخوں پر روٹی و نان کی قیمتوں اور وزن کی چیکنگ کی گئی ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے، کم وزن اور سرکاری نرخ پر روٹی و نان فروخت نہ کرنے پر متعدد تندور اور ہوٹل مالکان پر جرمانے عائد کیے۔

ای پیپر دی نیشن