اونچی آواز میں ساونڈ سسٹم  لگا نے والے ملزمان گرفتار

اٹک(نامہ نگار )تھانہ سٹی حسن ابدال پولیس نے مخبرکی اطلاع پر شادی کی تقریب میں اونچی آواز میں ساونڈ سسٹم لگا کر شہریوں کا سکون خراب کیا جا رہاہے ،پولیس نے چھاپہ مار کر ساونڈ سسٹم لگا کر ڈانس کرنے والے تین ملزمان مصباح علی ولد یعقوب سکنہ اورکزئی ایجنسی، بلال حسین ولد جاوید حسین سکنہ کرم ایجنسی اور سکندر حسین سکنہ ٹیکسلا کو گرفتار کر لیا اور ساونڈ سسٹم کو قبضہ پولیس میں لے کر ساونڈ سسٹم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے ملزمان کو حوالات میں بند کرد یا ۔

ای پیپر دی نیشن