نیشنل ویمنز فٹبال چیمپن شپ ملتوی

اسلام اباد (سپورٹس رپورٹر)نیشنل ویمنز فٹبال چیمپن شپ 2024 ملتوی ہوگیاایونٹ کا 5 مئی سے کراچی میں آغاز ہونا تھاکلبز نے پی ایف ایف کو فٹبالرز کی تعلیمی مصروفیات سے آگاہ کیامتعدد درخواستوں کے پیش نظر ایونٹ کے التوا کا فیصلہ کیا گیا نئے شیڈول کا  اعلان کلبز  سے رائے طلب کرنے کے بعد کیا جائے گا

ای پیپر دی نیشن