ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کوسیلاب سے تباہ ہونے والے بنیادی ڈھانچے کی تعمیرنوکے لیے دوارب ڈالرکے رعایتی قرضے کی پیشکش کرے گا۔

Aug 20, 2010 | 12:41

سفیر یاؤ جنگ
برطانوری خبررساں ایجنسی رائٹرزکے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کے وسطی اورمغربی ایشیا کے ڈائریکٹر جنرل نے فنانشل ٹائمزکوبتایا ہے کہ بینک قرض کے علاوہ تعمیرنو کے لیے امدادی اداروں کی رقم کی ترسیل کے لیے ایک ٹرسٹ فنڈ بھی قائم کرے گا۔ بینک کے ڈائریکٹرجنرل جون میرانڈا کے مطابق وہ آج پاکستان کے صدرآصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے جس میں رعایتی قرض کی فراہمی کے قواعد وضوابط طے کیے جائیں گے۔
مزیدخبریں