میاں نوازشریف نے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کوٹیلی فون کرکےان سے امدادی کمیشن کے قیام پرتاخیرکے بارے میں استفسارکیا ۔

Aug 20, 2010 | 12:44

سفیر یاؤ جنگ
نوازشریف نے اسلام آباد میں سید یوسف رضا گیلانی کوٹیلی فون کیا اوران سے سیلاب زدگان کی بحالی کے لئے مجوزہ امدادی کمیشن کے قیام میں تاخیرکے بارے میں دریافت کیا،جس پر وزیراعظم نے کہا کہ وہ دیگرسیاسی رہنماؤں کے ساتھ رابطہ کرنے بعد جواب دیں گے۔  نوازشریف نے وزیراعظم گیلانی کو یاد دہانی بھی کرائی کہ انھیں اڑتالیس گھنٹوں میں کمیشن کے قیام کا اعلان کرنا تھا۔
مزیدخبریں