سکھر: جیل انتظامیہ کو پھانسی کی سزا پر عملدرآمد روکنے کا نوٹیفکیشن موصول 3 قیدیوں کی سزا ملتوی

Aug 20, 2013

سکھر (نوائے وقت نیوز)  مقامی سنٹرل  جیل کی انتظامیہ  کو پھانسی کی سزا پر عملدرآمد  روکنے  کا نوٹیفکیشن موصول  ہو گیا۔ سنٹرل  جیل میں 20، 21  اور 22 اگست کو 3 قیدیوں  کو پھانسی  دی جانی تھی۔  پھانسی  کی سزا پانے والے 2  قیدیوں  کا تعلق  کالعدم تنظیم سے ہے۔

مزیدخبریں