ملابرادر کی رہائی، کرزئی کے دورئہ پاکستان کے موقع پر ایجنڈا میں سرفہرست ہوگی، افغان سفیر

اسلام آباد (قدسیہ اخلاق/ سفارتی نامہ نگار) اس ماہ کے آخر میں افغان صدرحامد کرزئی کے دورئہ پاکستان کے دوران طالبان قیدیوں کی رہائی اور خصوصاً طالبان کمانڈر ملابرادر کی کی رہائی کا مسئلہ ان کے ایجنڈا میں سرفہرست معاملہ ہوگا۔ یہ بات پاکستان میں افغان سفیر عمر دائودزئی نے خصوصی انٹرویو میں بتائی۔ انہوں نے کہا کہ صدر کرزئی اس موقع پرافغانستان کا دیرینہ موقف پیش کریں گے۔ دوحہ مذاکرات کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ مقام کوئی اہمیت نہیں رکھتا، اصل بات اس میں پاکستان کی متحرک طور پر شرکت ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن