فلم ”ڈرٹی گرل“ کی نمائش کیلئے دائر رٹ واپس لے لے گی

Aug 20, 2013

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمساز قیصر ثناءاللہ خان نے کہا کہ میں نے اپنی فلم ”ڈرٹی گرل“ کی نمائش کی بحالی کی رٹ عدالت سے واپس لے گی۔ چند روز تک مرکزی فلم سنسر بورڈ اسلام آباد سے اسے سنسر کرانے کے بعد دوبارہ نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے چیئرمین مرکزی فلم سنسر بورڈ سید ارشد علی اور سیکرٹری فلم سنسر بورڈ اسد قیصر کی طرف سے فلم ”ڈرٹی گرل“ کی بندش کے فیصلے پر کوئی اعتراض نہیں۔ 

مزیدخبریں