چیئرمین ہائی وے اتھارٹی کی تعیناتی میں بے ضابطگیوں پر سینٹ کمیٹی کا اظہارتشویش

Aug 20, 2013

اسلام آباد (آئی این پی) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات و پوسٹل سروسز نے چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی تعیناتی میں بے ضابطگیوں کے بارے میں میڈیا رپورٹس پر شدید برہمی اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزارت مواصلات کو آئندہ اجلاس میں چیئرمین این ایچ اے کی تعیناتی کے حوالے سے کمیٹی کو تمام تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ 

مزیدخبریں