ساؤتھ ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ مالدیپ، نیپال کی ٹیمیں پہنچ گئیں

Aug 20, 2014

لاہور (نمائندہ سپورٹس) 27 سے 24 اگست تک اسلام آباد میں کھیلی جانیوالی ساؤتھ ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت کرنیوالی غیرملکی ٹیموں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ گذشتہ روز مالدیپ اور نیپال کی ٹیمیں اسلام آباد پہنچ گئی ہیں۔ بھارت، سری لنکا اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کی آج آمد متوقع ہے۔

مزیدخبریں