اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی طرف سے مسلسل تسبیح پر ورد کو پریس گیلری سمیت دیگر گیلریوں میں موجود لوگ دلچسپی سے دیکھتے رہے۔ خواجہ آصف جتنی دیر ایوان میں موجود رہے وہ ہاتھ میں پکڑی تسبیح پر مسلسل کوئی ورد کرتے رہے۔
خواجہ آصف کا تسبیح پر مسلسل ورد، پریس گیلری میں صحافیوں کے دلچسپ تبصرے
Aug 20, 2014