گزشتہ برس امدادی کارکنوں پر ریکارڈ حملے ہوئے: رپورٹ

Aug 20, 2014

نیویارک (آن لائن) بین الاقوامی ہیومینٹیرین آؤٹ کمز گروپ  نے کہا ہے کہ  گزشتہ برس امدادی کارکنوں پر حملوں کے اعتبار سے بدترین رہا۔ منگل کے روز سامنے آنے والے اعداد و شمار میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ برس دنیا بھر میں امدادی کاموں میں مصروف 155 کارکنوں کو ہلاک کیا گیا۔ اس فہرست میں افغانستان سب سے آگے رہا جہاں 81 امدادی کارکن ہلاک ہوئے۔

مزیدخبریں