مدینہ منورہ(نمائندہ خصوصی) آزادی اور انقلابی مارچ سے بدلتی صورتحال پربیرون ملک پاکستانیوں میں شدید ا ضطراب اوربے چینی پائی جاتی ہے۔ سعودی عرب میں15لاکھ پاکستانی اس صورتحال کو خیریت سے منطقی انجام پر ختم ھونے کیلئے دعا گو ہیں۔ مسجد نبویؐ اور رو ضہ رسولؐ پر پاکستانی کمیونٹی وطن عزیز کی سلامتی اور امن وامان کیلے دعا گو ہے کہ ازادی اور انقلابی مارچ ریڈ زون کہیں ریڈ خون کی لکیر نہ بنے۔
پاکستان کے حالات اوورسیز پاکستانیوں کو تشویش
Aug 20, 2014