ہدایتکار ناصر فلم ”بچانا“ کی تیاری میں مصروف

Aug 20, 2015

لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کار ناصر ”بچانا“ کے نام سے فلم بنا رہے ہیں۔ فلم کی کاسٹ میں صنم سعید، اداکار ہمایوں سعید اور محب مرزا شامل ہیں۔ اداکارہ صنم سعید نے کہا ہے کہ فلم کی عکسبندی تقریباً مکمل ہو گئی ہے۔ فلم کا سبجیکٹ بہت اچھا ہے امید ہے کہ یہ فلم لوگوں کو پسند آئے گی۔

مزیدخبریں