لاہور(کامرس رپورٹر) پیاف فاونڈرز الائنس نے لاہور چیمبر 2015-16 کی انتخابی مہم کو حتمی شکل دے دی۔الیکشن آفس کا افتتاح 28 اگست کوہوگا، لاہور کے تمام صنعتی علاقوں اور مارکیٹوں کے ممبران اور عہدیداران کو شرکت کے لیے دعوت نامے ارسال کئے جائیں گے۔
لاہور چیمبر الیکشن : پیاف فاونڈرز الائنس کی مہم حتمی مرحلے میں داخل
Aug 20, 2015