پنجاب حکومت سانحہ اٹک کے ملزموں کو ہر صورت کیفرکردار تک پہنچائے گی: عثمان منان شیخ

Aug 20, 2015

لاہور (کامرس رپورٹر) بادامی باغ مارکیٹ کمیٹی کے ایڈمنسٹریر عثمان منان شیخ نے صوبائی وزیر داخلہ شجاع خانزادہ کی شہادت کو ملک کیلئے عظیم سانحہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ۔ پنجاب حکومت سانحہ اٹک کے ملزموں کو ہر صورت کیفرکردار تک پہنچائے گی۔

مزیدخبریں