امریکہ میں خواتین کی ویاگرا کی منظوری دیدی گئی

Aug 20, 2015

نیویارک (بی بی سی) امریکہ کی خوراک اور ادویہ کی انتظامیہ ایف ڈی اے نے خواتین میں جنسی خواہشات میں اضافہ کرنے والی دوا کے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔ اس دوا کو ”فیمیل ویاگرا“ یعنی خواتین کی ویاگرا کے نام دیا گیا ہے اور اس کے ذریعے خواتین کے دماغ کے بعض حصے کو تقویت پہنچا کر ان میں شہوت کو بیدار کیا جاتا ہے۔ دوا بنانے والی کمپنی سپراﺅٹ فارماسیوٹیکلز کی فلیبینسرین نامی دوا کو ایف ڈی اے نے پاس کردیا ہے ۔

مزیدخبریں