غلام محمد صفی کی قیادت میں حریت کانفرنس کے وفد کی عبداللہ گل سے ملاقات، حمید گل کی وفات پر علی گیلانی کا تعزیتی پیغام پہنچایا

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) حریت کانفرنس آزاد کشمیر کے وفد نے کنوینئر غلام محمد صفی کی قیادت میں عبداﷲ گل کے ساتھ ان کے والد کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی اور کشمیر کاز کے لئے حمید گل کی گرانقدر خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔ وفد نے تحریک حریت کے قائد سید علی گیلانی کا تعزیتی پیغام بھی پہنچایا۔

ای پیپر دی نیشن