واٹس ایپ پر اخلاق سوز تصاویر، بھارتی ریاست کرناٹک کے کالج کی دو طالبات معطل

نئی دہلی (بی بی سی) بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک کے کنڑ ضلع میں کالج کی دو طالبات کی موج مستی میں سرشار تصاویر واٹس ایپ پر وائرل ہونے کے بعد کالج نے انہیں معطل کر دیا ہے۔ وائرل ہونے والی تصویر میں ایک طالبہ کے ہاتھ میں جلتی ہوئی سگریٹ ہے اور دوسری تصویر میں ان کے پاس شراب کی بوتلیں رکھی ہوئی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن