اواگروگو (رائٹرز) برکینا فاسو کے پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ کرپشن سکینڈل کی انکوائری کے دوران 2 سابق وزراء کو گرفتار کر لیا گیا ہے جیتن برٹن انفراسٹرکچر اور ڈویلپمنٹ جبکہ جیورم بگوما سکیورٹی کے وزیر تھے۔
برکینا فاسو میں کرپشن پر 2 سابق وزیر گرفتار
Aug 20, 2015