’’ٹوئٹر‘‘ نے سعودی عرب کو 65 مشتبہ افراد کی معلومات فراہم کر دیں

دبئی (اے این این) سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے سعودی عرب کی درخواست پر ریاض کو 65 مشتبہ افراد کے بارے میں معلومات فراہم کی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق جن مشتبہ دہشت گروپوں کے بارے میں ریاض کو مطلع کیا گیا وہ سعودی حکام کو دہشت گردی کے مختلف واقعات میں مطلوب تھے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...