دمشق (آئی این پی)شام میں ’اسلامک سٹیٹ‘ نے قدیم نوادرات کے ممتاز ترین ماہر خالد اسد کا سر قلم کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شدت پسند تنظیم داعش نے 81سالہ اسد کو قدیم شہر پالمیرا میں قتل کیا۔
داعش نے شام میں قدیم نوادرات کے ممتاز ماہر کا سر قلم کر دیا
Aug 20, 2015