ایران سے مذاکرات کی تجویز، سعودی عرب سمیت متعدد خلیجی ممالک کے تحفظات

تہران(صباح نیوز)خلیجی عرب ممالک اور ایران کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے حال ہی میں سامنے آنے والی ایک تجویز کے بعد سعودی عرب سمیت متعدد خلیجی ملکوں نے تہران سے بات چیت پر تحفظات کا اظہار کیا۔ایک خلیجی ملک کے عہدیدار نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ ایران سے مذاکرات کی تجویز قطری وزیر خارجہ خالد العطیہ کی جانب سے سامنے آئی ہے۔ خلیجی عہدیدارنے اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ بات چیت سے قبل ایران خلیجی ممالک کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت کی یقین دہانی کرائے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...