ورلڈکپ 2019 : آئی سی سی نے ٹاپ 8 ٹیموں کیلئے ایک سال بڑھا دیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف کھیلی جانے والی ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پاکستان ٹیم کے ورلڈکپ 2019ء میں براہ راست کوالیفائی کرنے میں کوئی رکاوٹ نہیں پیدا کرینگی۔آئی سی سی بتا چکا ہے کہ 30 ستمبر 2017ء تک آئی سی سی رینکنگ میں میزبان انگلینڈ کے علاوہ ٹاپ سات رینکنگ کی ٹیمیں براہ راست کوالیفائی کر جائیں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاس ایک سال ایک ماہ کا وقت باقی ہے جس میں اسے اپنی رینکنگ کو ٹاپ 8 میں لانا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...