لاہور (نمائندہ سپورٹس +سپورٹس رپورٹر )پاکستان بھارت ویمن کرکٹ سیریز کے شیڈول تبدیل ہونے کا امکان ہے۔ پی سی بی نے بھارت سے بات کی ہے تاہم بھارتی بورڈ نے ویمن کرکٹ سیریز کو بھی حکومتی اجازت سے مشروط کردیا ہے۔پی سی بی نے اس صورتحال کے حوالے سے آئی سی سی کو بھی آگاہ کردیا ہے۔