پی سی بی سنٹرل کنٹریکٹ، آفریدی اجمل باہر، عامر کی واپسی

Aug 20, 2016

لاہور (نمائندہ سپورٹس ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سنٹرل کنٹریکٹ میں شامل کھلاڑیوں کی نئی فہرست تیار کرلی۔ شاہد آفریدی اور سعید اجمل کی چھٹی، محمد عامر کو نیا کنٹریکٹ مل گیا۔ سرفراز کی ترقی ہوگئی۔چیئرمین کی منظوری کے بعد حتمی اعلان کیا جائیگا۔ انور علی ،حارث سہیل ، جنید خان اورصہیب مقصود کو سنٹرل کنٹریکٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں