جعفرآباد (اے پی پی) صحبت پورکے علاقے میں دیور نے بھابھی کو سیاہ کاری کے الزام میں فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتارکر کے نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی۔
صحبت پور: دیور نے بھابھی کو سیاہ کاری کے الزام میں قتل کر دیا
Aug 20, 2016