ریاض (اے پی پی) سعودی عرب کی ایک عدالت نے شدت پسند تنظیم داعش اورالقاعدہ کی حمایت پر ایک شخص کو 7برس کی قید کی سزا کا حکم دیدیا ہے۔ جدہ میں انسداد جرائم کی خصوصی عدالت نے داعش اورالقاعدہ اور دہشت گردی کے الزام میں سزا پانے والے افراد کی حمایت پر ایک شخص کو 7سال قید کی سزا کا حکم سنا دیا۔