مکہ :کرین حادثے میں مجرمانہ محرک کارفرما نہیں تھا: سعودی حکام

مکہ (اے پی پی) سعودی حکام نے گذشتہ سال ستمبر میں مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کے تعمیراتی کام کے دوران ایک بڑی کرین کے گرنے کے واقعے میں کسی قسم کے مجرمانہ محرک کے امکان کو مسترد کردیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن