لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ محمد ارشد، سینئر نائب صدر الماس حیدر اور نائب صدر ناصر سعید نے کہا ہے کہ مختلف اشیاء پر ویلیو ایشن میں بھاری اضافے اور پراپرٹی سیکٹر پر ٹیکسوں کے نفاذ نے کاروباری شعبے میں بے چینی اور بے یقینی کی فضا پیدا کردی ہے۔