سی پیک منصوبے مکمل کرنے سے متعلق چینی صدر کا عزم لائق ستائش ہے: طاہر جاوید

لاہور (کامرس رپورٹر) ویب کوپ پنجاب کے چیئرمین ملک طاہر جاوید نے چین پاکستان اقتصادی راہداری اور بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے ہر صورت میں جلد مکمل کرنے کے لیے چین کے صدر شی جن پنگ کے عزم کو قابل ستائش قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں ملک طاہر جاوید نے کہا ہے کہ چین کی قیادت مشکلات اور سازشوں کے جال ہمیشہ تار تار کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ دوستی کے رشتوں کو ہر قدم پر مضبوط بنا رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...