اسلام آباد( آن لائن ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) نے گریڈ سولہ سے بیس کے 78افسران کی مختلف محکموں میں تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ بیس کے ان لینڈ ریونیو آفیسر رجب الدین کو کمشنر آئی آر زون ون ریجنل ٹیکس آفس بہاولپور سے ڈائریکٹوریٹ آف ٹریننگ اینڈ ریسرچ کراچی تعینات کردیا گیا۔
ایف بی آر میں گریڈ سولہ سے بیس کے 78افسران کی مختلف محکموں میں تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
Aug 20, 2016