لاہور (خصوصی رپورٹر) نئی گاڑی خریدنے والوں کو محکمہ ایکسائز کے ایجنٹوں کی کارستانیوں سے بچانے کے لئے پنجاب حکومت کے سپیشل مانیٹرنگ یونٹ نے گاڑیوں کی رجسٹریشن محکمہ ایکسائز کی بجائے کار ڈیلروں کے پاس کروانے کی اپنی تجویز پر ہوم ورک مکمل کرلیا ہے۔
نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن ڈیلروں کے پاس کروانے کی تجویز، پنجاب حکومت کا ہوم ورک مکمل
Aug 20, 2016