غذائی قلت پر قابو پانے کیلئے زرعی ادویات ارزاں نرخوں پر فروخت کی جائینگی: بلال یاسین

Aug 20, 2016

لاہور(نیوزرپورٹر)صوبائی وزیر خوراک بلا ل یاسین نے کہا ہے کہ حکومت کی کوشش ہے کہ بڑ ھتی آبادی کی غذائی ضروریات پوری کرنے کیلئے کسان برادری اور ادویات سستے دا مو ں فراہم کی جائیں۔ اس حو الے سے 100ارب روپے مالیت کے کسان پیکیج کے مفید اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ یہ بات انہوں نے سول سیکرٹریٹ کے کمیٹی روم میں کابینہ پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں صوبائی سیکرٹریز لائیوسٹاک، صحت، انڈسٹری، زراعت، ایجوکیشن، ا نفارمیشن کے علاوہ ڈی سی اوز اوردیگر ضلعی افسران نے شرکت کی۔

مزیدخبریں