کراچی (وقائع نگار) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کاﺅنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) میں ایک ہزار کانسٹیبل اور 500 اے ایس آئی بھرتی کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ثناءاللہ عباسی نے جمعہ کو وزیراعلیٰ ہاﺅس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ایڈیشنل آئی جی نے وزیراعلیٰ سندھ کو کاﺅنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے معاملات پر بریفنگ دی۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ ان کی حکومت کی اولےن ترجےح صوبے مےں سماجی بہبود کے منصوبوں کو منظم اور فعال بنانا ہے صوبائی حکومت وعدوں اور باتوں کی بجائے عمل پر ےقےن رکھتی ہے اور عوامی منصوبوں کی ےقےنی کامےابی کےلئے صوبے کی متحرک اور فعال NGOs اور پرائےوےٹ پارٹنرشپ کے ساتھ مشترکہ پروگرام کے ذرےعے صوبے کے شہر ی اور دےہی علاقوں کی ےکساں خدمات سرانجام دےنا چاہتی ہے کےونکہ حکومتی منصوبوں کی کامےابی کےلئے عوام کی شرکت لازمی اور ضروری ہے اور اس پالےسی پر عمل درآمد کا آغاز بھی ہوگا۔
منظوری