قومی ادارہ صحت کی راولپنڈی میں رواں سال کے پہلے کانگو وائرس کیس کی تصدیق

Aug 20, 2017

راولپنڈی(صباح نیوز)راولپنڈی میں عید الاضحی سے قبل رواں سال کے پہلے کانگو وائرس سے متاثرہ مریض کی تصدیق ہوگئی۔ قومی ادارہ صحت نے ہولی فیملی ہسپتال میں زیر علاج مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق کر دی ہے۔ اب تک کانگو بخار کی کوئی ویکسین ایجاد نہیں ہوئی ۔

مزیدخبریں