بارسلونا حملے کا منصوبہ 12 رکنی گروہ نے بنایا، مراکشی حملہ آور شام سے سپین آئے:برطانوی میڈیا

Aug 20, 2017

بارسلونا، لندن (نوائے وقت رپورٹ؍ بی بی سی) بارسلونا حملے کا منصوبہ 12 رکنی گروہ نے بنایا برطانوی میڈیا کے مطابق مراکشی گروہ شام سے سپین آیا تھا چار مشتبہ ملزمان میں سے تین کا تعلق مراکش سے ایک کا سپین سے ہے ہلاک افراد کی یاد میں بارسلونا میں پھول رکھنے کا سلسلہ جاری ہے بارسلونا میں شمعیں روشنں کی گئیں پولیس نے حملے میں ملوث مشتبہ دہشت گرد موسیٰ ابوبکر کو ہلاک کر دیا وین ڈرائیور یونس ابو یعقوب کی تلاش جاری ہے۔

مزیدخبریں