امریکی شہر بوسٹن میں نسل پرستی کیخلاف مارچ، 4ہزار افراد کی شرکت

بوسٹن (اے ایف پی) امریکی شہر بوسٹن میں نسل پرستی کیخلاف ہزاروں افراد نے ریلی نکالی، حکام کا کہنا ہے کہ 4ہزار افراد موجود تھے انہوں نے اسی مقام کی طرف مارچ کیا جہاں سفید فام قوم پرستوں نے ریلی نکالی تھی اور گاڑی نے متعدد افراد کو کچل دیا تھا۔اس کے بعد ٹرمپ پر شدید تنقید کی گئی تھی۔

ای پیپر دی نیشن