محکمہ صحت پنجاب نےخیبرپختونخوااسپتال تک رسائی نہ ملنےپرمتبادل انتظامات کرلئےہیں۔محکمہ پرائمری اینڈسکینڈری ہیلتھ نےمزیدٹیمیں خیبرپختونخوابھجوانےکافیصلہ کر لیا ۔8ایمبولینسز،3سی بی سی ٹیسٹ مشین ، ڈینگی کی تصدیق کے لیے این ایسں -1 کٹ اور2موبائل ہیلتھ یونٹس خیبرپختونخوا روانہ کر دی گئی۔