سعودی افواج نے یمن کے حوثیوں کا ایک اور بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنادیا

ریاض (صباح نیوز) سعودی افواج نے یمن کے حوثیوں کا ایک اور بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنادیاہے۔ باغیوں نے سرحدی شہر نجران پر ایرانی ساختہ میزائل داغا تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں کے سعودی عرب پر میزائل حملے جاری ہیں۔باغیوں نے سعودی عرب کے سرحدی شرہ نجران پر ایرانی ساختہ میزائل داغا لیکن سعودی افواج نے میزائل کو ہدف پر گرنے سے پہلے فضا میں ہی تباہ کردیا۔
میزائل حملہ

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...