انڈونیشیا میں زلزلے کے بعد آفٹر شاکس جاری عمارت گرنے سے ایک شخص ہلاک

جکارتہ (صباح نیوز)انڈونیشیا کے جزیرے لمبوک میں زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے،6.9 شدت کے زلزلے سے گھبرا کر لوگ عمارتوں سے باہر آ گئے۔عمارت گرنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

ای پیپر دی نیشن