تھرپارکر میں خشک سالی، قحط کا راج، مکین خوراک، پانی کو ترسنے لگے، نقل مکانی شروع

Aug 20, 2018

مٹھی (صباح نیوز) تھر پارکر میں قحط سالی کے سبب متاثرہ علاقوں سے نقل مکانی شروع ہو گئی۔ بھوک پیاس کے ستائے لوگوں کی بڑی تعداد اپنے علاقے چھوڑ کر جانے لگے۔ صحرائے تھر جہاں زندگی کا تمام تر دارومدار بارش پر ہے اور اس سال بارشیں تھر سے کچھ ایسی روٹھیں کہ خشک سالی نے قحط کا روپ دھار لیا، قحط سالی کے سبب علاقہ مکینوں کو خوراک اور پانی کی کمی کا سامنا ہے اور متاثرہ علاقوں سے نقل مکانی کا آغاز ہو گیا۔

مزیدخبریں