کوئٹہ: کچی دیوار گرنے سے بچہ جاں بحق، ایک شخص شدید زخمی

Aug 20, 2018

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) ڈیرہ بگٹی کالونی ہندو محلہ میں کچی دیوار گرنے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق دیوار گرنے سے دونوں افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں علی نواز زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ گیا۔

مزیدخبریں