کسووال، چیچہ وطنی، ساہیوال (نامہ نگاران+ نمائندہ نوائے وقت) تھانہ شاہکوٹ کے نواحی گائوں 90/12-L کی شادی شدہ خاتون شمیم بی بی زوجہ محمد رفیق نے گھریلو ناچاقی پر زہریلی گولیاں کھا لی تھیں، تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چیچہ وطنی سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساہیوال ریفر کردیا گیا تھا۔ شمیم بی بی ہسپتال میں ہی زندگی کی بازی ہار گئی۔
کسووال: گھریلو ناچاقی پر زہریلی گولیاں کھا کر شادی شدہ خاتون کی خودکشی
Aug 20, 2018