عالمی تنازعات کے حل کیلئے اجتماعی سوچ درکار، ہمیں بے گھر افراد، مہاجرین کو نہیں بھولنا چاہئے: شیریں مزاری

اسلام آباد (خبر نگار) نامزد وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے انسانی حقوق کے دن کے موقع پر اہم بیان مےں کہا ہے کہ دنیا تنازعات میں گھری ہوئی ہے۔آج ہمیں ان تنازعات کی وجوہات جاننے کی اشد ضرورت ہے۔ دنیا کو تنازعات کی وجوہات پر توجہ دینے کے لئے اجتماعی سوچ کی ضرورت ہے۔ ہمیں بے گھر لوگوں اور مہاجرین کو نہیں بھولنا چاہئے، بے گھر افراد کو ہماری مدد اور احترام کی ضرورت ہے، دوسروں کی مدد کی خاطر زندگیاں خطرے میں ڈالنے والوں کو بھی یاد رکھنا چاہئے۔
شیریں مزاری

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...