قومی ہاکی ٹیم کا پی ٹی آئی کے گانے پر ڈانس

Aug 20, 2018

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کی تبدیلی انڈونیشیا تک بھی پہنچ گئی۔پاکستان کی ہاکی ٹیم نے پاکستان تحریک انصاف کے گانے پر ڈانس کیا ، غیر ملکی کوچ بھی کھلاڑیوں کے ساتھ جھومتے رہے۔قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی پاکستان تحریک انصاف کے پارٹی ترانے تبدیلی آئی رہے ، تبدیلی آئی رے پر جھومتے رہے ، اس موقع پر غیر ملکی کوچ جو کہ گانے کے الفاظ تو نہ سمجھ سکے مگر جھومنے میں کھلاڑیوں کا بھرپور ساتھ دیتے رہے۔

مزیدخبریں