سابق وزیر اعظم کی تصاویر کو پی ایچ ایف سے ہٹا دیا گیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن سے بھی سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی تصویر کو صدر پی ایچ ایف اور سیکرٹری کے کمروں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں فیڈریشن انتظامیہ نے اپنے عملہ کو ہدایت جاری کر دی ہے کہ نئے وزیر اعظم عمران کی آفیشل تصویر کو فریم کر کے ہیڈکوارٹر میں آویزاں کر دی جائے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...